
عید کا لباس نہ سینے پر درزی کو گولی مار دی!

لاہور: صوبہ پنجاب کے شہر اٹک میں عید کے کپڑے کی سلائی سے انکار پر درزی کو جان سے ہاتھ دھونا پڑ گیا۔
تفصیلات کے مطابق اٹک کے علاقے کیمبل پور موسیٰ میں عید کے کپڑے سلائی نہ کرنے پر دو درزیوں پر فائرنگ سے ایک جاں بحق اور دوسرا شدید زخمی ہوگیا۔
ملزم مدثر فائرنگ کے بعد موقع سے فرار ہو گیا۔ زخمی شخص کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ ملزم نے درزی پر اس لیے فائرنگ کی کیونکہ اس نے عید کے کپڑے سلائی کرنے سے انکار کر دیا تھا۔
ریسکیو اہلکاروں نے جاں بحق ساجد کی لاش اور زخمی احسان کو اسپتال منتقل کر دیا۔
متعلقہ خبریں
اہم خبریں۔
علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے کارگو ایریا میں خوفناک آگ
لاہور: علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ لاہور کے کارگو ایریا میں اچانک لگنے والی آگ پر ریسکیو 1122 اور دیگر اداروں…4 گھنٹے پہلےریسکیو 1122 کی بروقت کارروائی، لاہور حفیظ سینٹر بڑے سانحے سے بچ گیا
لاہور: لاہور کے معروف تجارتی مرکز، حفیظ سینٹر، میں جمعرات کو اچانک آگ بھڑک اٹھی، تاہم ریسکیو 1122 اور پنجاب…5 دن پہلےبارشوں کا سلسلہ، ملک بھر میں موسم خوشگوار ہو گیا
پاکستان کے مختلف شہروں میں موسلا دھار بارش، گرمی کا زور ٹوٹ گیا پاکستان کے مختلف شہروں میں موسلا دھار…6 دن پہلےلیاری میں 5 منزلہ رہائشی عمارت زمین بوس، 6 افراد جاں بحق، ریسکیو آپریشن جاری
کراچی : لیاری میں 5 منزلہ رہائشی عمارت زمین بوس، 6 افراد جاں بحق، ریسکیو آپریشن جاری ملبے سے 6…2 ہفتے پہلے
ضرور دیکھیں
حکومت کا یوٹیلٹی اسٹورز 31 جولائی تک بند کرنے کا فیصلہ
حکومت نے یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن (یو ایس سی) کے تمام آپریشنز 31 جولائی 2025 تک بند کرنے کا فیصلہ کر…3 منٹس پہلےداسو ہائیڈروپاور منصوبہ 2027 تک بجلی کی فراہمی شروع کرے گا
خیبر پختونخوا کے اپر کوہستان میں دریائے سندھ پر تعمیر ہونے والا داسو ہائیڈروپاور منصوبہ 2027 میں بجلی پیدا کرنا…47 منٹس پہلےعلامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے کارگو ایریا میں خوفناک آگ
لاہور: علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ لاہور کے کارگو ایریا میں اچانک لگنے والی آگ پر ریسکیو 1122 اور دیگر اداروں…4 گھنٹے پہلےپاکستان اور چین کا میڈیا تعاون، سمعی و بصری معاہدے پر دستخط
پاکستان اور چین نے سمعی و بصری اور نشریاتی شعبوں میں دو طرفہ تعاون کو وسعت دینے کے لیے ایک…5 گھنٹے پہلے
INNOVATION
حکومت کا یوٹیلٹی اسٹورز 31 جولائی تک بند کرنے کا فیصلہ
حکومت نے یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن (یو ایس سی) کے تمام…3 منٹس agoپاکستان میں پہلی مقامی ریبیز ویکسین تیار
ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز نے پاکستان میں پہلی بار…23 منٹس agoداسو ہائیڈروپاور منصوبہ 2027 تک بجلی کی فراہمی شروع کرے گا
خیبر پختونخوا کے اپر کوہستان میں دریائے سندھ پر تعمیر…47 منٹس agoجاپان میں کرائے پر دادی اماں کی منفرد سروس متعارف
جاپان میں "OK Grandma" کے نام سے ایک انوکھی سروس…1 گھنٹہ ago